آج گریٹر حیدرآباد منسپل کارپوریشن انتخابات کے لیے پرانے اور نیے شہر میں پر ام طریقہ سے پولنگ جاری ہے- ایسے موقع پر پولیس کی جانب
سے سخت بندوبست انتظامات کیے گیے - کویی ناخوشگوار واقعہ اب تک پیش نہیں آیا - تاہم پولنگ کی رفتار کسی قدر سست رفتاری کے ساتھ جاری ہے- دو پہر دو بجے تک صرف 32 فیصد پولنگ درج کی گیی